Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / کھیل / پاک بھارت کرکٹ تعلقات کی بحالی کا فیصلہ حکومتوں پر ہے، وسیم اکرم

پاک بھارت کرکٹ تعلقات کی بحالی کا فیصلہ حکومتوں پر ہے، وسیم اکرم

کراچی: سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ پاک بھارت کرکٹ تعلقات کی بحالی کا تعلق کھلاڑیوں یا عوام کی خواہشات سے نہیں بلکہ حکومتوں کے فیصلے سے ہے۔
بی بی سی کو انٹرویو میں انھوں نے سابقہ موقف دہراتے ہوئے کہا کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل بہت اچھا کام کر رہی ہے لیکن وہ بھارت کو کہہ یا منا نہیں سکتی،ہو سکتا ہے کہ میں غلط ہوں لیکن یہ میری رائے ہے۔
یاد رہے کہ پاکستان اور بھارت نے 2012 سے اب تک کوئی دو طرفہ کرکٹ سیریز نہیں کھیلی۔اس بارے میں آئی سی سی کے اقدامات کے حوالے سے سوال پر وسیم اکرم نے کہا کہ میں اس کی قابلیت پر سوال نہیں اٹھا رہا، وہ بہت اچھے کام کر رہی ہے لیکن اگر بھارتی حکومت نہیں مان رہی کہ پاکستان سے نہیں کھیلنا تو ان کا کرکٹ بورڈ بھی کچھ نہیں کر سکتا۔

About Pakistan News

Check Also

1063300-blind-1516399937-792-640x480

پاکستان یا بھارت؟ بلائنڈ کرکٹ کے چیمپئن کا فیصلہ آج ہوگا

لاہور: پانچویں عالمی بلائنڈ کرکٹ کپ کے نئے چیمپئن کا فیصلہ آج ہوگا تاہم روایتی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *