Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / کھیل / ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان کی بدستور ساتویں پوزیشن، اظہر ٹاپ 10 میں برقرار

ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان کی بدستور ساتویں پوزیشن، اظہر ٹاپ 10 میں برقرار

دبئی: آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان بدستور ساتویں پوزیشن پر موجود ہے جب کہ اظہر علی بیٹنگ میں ٹاپ 10 کے آخری درجے پر فائز رہے۔
ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان کی ساتویں پوزیشن برقرار جب کہ اظہر علی بھی ٹاپ 10 کے آخری درجے پر فائز ہیں۔ ادھر نمبر ون بھارت کوسری لنکا کیخلاف جمعرات سے شروع ہونے والی سیریز کے تینوں میچز جیتنے پر 2 پوائنٹس مل پائیں گے۔ اس سے کم پرمیزبان ٹیم کو کوئی فائدہ نہیں پہنچے گا، آئی لینڈرز کواپ سیٹ پر انھیں بڑی پوزیشن مل سکے گی۔
سری لنکن ٹیم سردست چھٹے نمبر پر ہے، میزبان اسپنر روینڈرا جڈیجا کو بولنگ اور آل راؤنڈرز میں ٹاپ پوزیشن پرپہنچنے کا موقع میسرآرہاہے، وہ فی الوقت دونوں کیٹیگریز میں دوسرے نمبر پر ہیں۔

About Pakistan News

Check Also

1000578-moinkhan-1510952469-269-640x480

بیٹے کی پی ایس ایل میں شمولیت کی حمایت میں معین خان سامنے آگئے

کراچی: سابق کپتان معین خان پی ایس ایل ٹیم میں شمولیت پر ہونے والے تنقید …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *