Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان / حافظ سعید کی این اے 67 سرگودھا سے الیکشن لڑنے کے لیے مشاورت

حافظ سعید کی این اے 67 سرگودھا سے الیکشن لڑنے کے لیے مشاورت

سرگودھا: جماعت الدعوۃ کے امیر حافظ سعید نے سرگودھا کے این اے 67 سے انتخابات میں حصہ لینے کیلیے صلاح مشورے شروع کر دیے۔
امیر جماعت الدعوۃ حافظ سعید نے مذکورہ حلقے کے حوالے سے سیاسی صورت حال کا جائزہ لینا شروع کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ جماعت الدعوۃ کے امیر حافظ سعید کا تعلق بھی این اے 67 کے گاؤں چک 126 جنوبی سے ہے۔

About Pakistan News

Check Also

1024932-snowfall-1513144766-883-640x480

ملک کے مختلف علاقوں میں برفباری، درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گرگیا

اسلام آباد: ملک کے مختلف شہروں میں وقفے وقفے سے بارش اور برفباری کا سلسلہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *