Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / انٹر نیشنل / امریکی سپریم کورٹ نے 6 مسلم ممالک پر سفری پابندیوں کو قانونی قرار دے دیا

امریکی سپریم کورٹ نے 6 مسلم ممالک پر سفری پابندیوں کو قانونی قرار دے دیا

واشنگٹن: امریکی سپریم کورٹ نے ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے 6 مسلم ممالک پر لگائی گئی سفری پابندیوں کو قانونی قرار دے دیا۔
امریکی سپریم کورٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے 6 مسلم ممالک پر لگائی جانے والی سفری پابندیوں کے حق میں فیصلہ دے دیا ہے، امریکی سپریم کورٹ کے 9 میں سے 7 ججوں نے امریکی انتظامیہ کے حق میں فیصلہ دیا جب کہ 2ججوں نے مخالفت کی۔
اس خبر کو بھی پڑھیں : ڈونلڈ ٹرمپ کا سفری پابندیوں کا حکم نامہ بحال

About Pakistan News

Check Also

1090278-turkeyx-1518848292-667-640x480

ترکی میں ناکام فوجی بغاوت میں ملوث ہونے پر 6 صحافیوں کو عمر قید

انقرہ: ترکی کی عدالت نے 2016 میں حکومت کے خلاف ناکام فوجی بغاوت میں ملوث …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *