Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / کھیل / ریویوز ضائع کرنے پر شائقین اسٹیون اسمتھ کا مذاق اڑانے لگے

ریویوز ضائع کرنے پر شائقین اسٹیون اسمتھ کا مذاق اڑانے لگے

ایڈیلیڈ: ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں آسٹریلوی کپتان اساسمتھ کو انگلش شائقین کی فقرے بازی کا بھی سامنا کرنا پڑا۔
آسٹریلوی کپتان اسٹیون اسمتھ کو انگلش شائقین پر مشتمل بارمی آرمی کی فقرے بازی کا بھی سامنا کرنا پڑا۔ فیلڈنگ کے دوران اسٹینڈز سے ان کا مسلسل مذاق اڑایا جاتا رہا، خاص طور پر ان کی جانب سے لیے جانے والے ریویو ضائع ہونے پر خوب فقرے کسے گئے۔
واضح رہے کہ اسٹیون اسمتھ نے میچ کے دوران 3 بالز پر اپنی ٹیم کے دونوں ریویوز ضائع کردیے تھے۔

About Pakistan News

Check Also

1090572-Rogerfedererreuters-1518876422-642-640x480

راجر فیڈرر عمررسیدہ عالمی نمبرون کھلاڑی بن گئے

روٹرڈیم، نیدرلینڈز: راجرفیڈرر نے عمررسیدہ ورلڈ نمبرون کھلاڑی بننے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ سوئس ماسٹر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *