Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان / عمران خان نے شادی کی خبروں پر خاموشی توڑدی

عمران خان نے شادی کی خبروں پر خاموشی توڑدی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے بشریٰ مانیکا کے ساتھ شادی کی خبروں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے میں نے محض شادی کی خواہش کی ہے۔

گزشتہ تین روز سے عمران خان اور بشریٰ مانیکا کی شادی کی خبریں میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہیں اور ان خبروں کے حوالے سے عمران خان کا کوئی بیان سامنے نہیں آیا تاہم اب عمران خان نے شادی کی خبروں پر چپ کا روزہ توڑتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے محض شادی کی خواہش کی ہے۔

اس خبرکوبھی پڑھیں: عمران خان نے بشریٰ مانیکا کو شادی کا پیغام دیا ہے

About Pakistan News

Check Also

1062324-foreignoffice-1516336164-565-640x480

بھارتی شہریوں کی القاعدہ میں بھرتی تشویشناک ہے، پاکستان

اسلام آباد: پاکستان نے کہا ہے کہ بھارتی شہری کالعدم شدت پسند تنظیم القاعدہ میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *