Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان / عمران کے نکاح خواں طاہرالقادری اور شیخ رشید رشتے والی مائی ہیں، کیپٹن صفدر

عمران کے نکاح خواں طاہرالقادری اور شیخ رشید رشتے والی مائی ہیں، کیپٹن صفدر

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد اور مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے کہا ہے کہ طاہرالقادری عمران خان کا نکاح پڑھانے آئے ہیں۔

نیب مقدمات کی سماعت کےلیے احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہرالقادری چیرمین پی ٹی آئی عمران خان کا نکاح پڑھانے آئے ہیں جبکہ شیخ رشید گاوٴں کی پرانی مائی ہے جو رشتے کراتی ہے، کہیں بابا رحمتا ہے کہیں بڈھی مائی ہے ملک میں رشتوں والا کام چل رہا ہے۔

About Pakistan News

Check Also

1062324-foreignoffice-1516336164-565-640x480

بھارتی شہریوں کی القاعدہ میں بھرتی تشویشناک ہے، پاکستان

اسلام آباد: پاکستان نے کہا ہے کہ بھارتی شہری کالعدم شدت پسند تنظیم القاعدہ میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *