Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / انٹر نیشنل / مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگری میں مزید دو کشمیری شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگری میں مزید دو کشمیری شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی میں دو کشمیری شہید ہوگئے جس کے نتیجے میں دو روز میں شہدا کی تعداد 5 ہوگئی ہے۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے علاقے لارنو میں قابض بھارتی فوجیوں نے جعلی مقابلے میں مزید دو کشمیریوں کو شہید اور ایک کو زخمی کردیا ہے۔ بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران دونوں نوجوانوں کو عسکریت پسند قرار دے کر شہید کیا۔

یہ بھی پڑھیں: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 3 کشمیری شہید

About Pakistan News

Check Also

1060279-israelpalestinepolicewar-1516139469-592-640x480

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 24 سالہ فلسطینی شہید

بیت المقدس: اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید ہو گیا۔ فلسطینی حکام نے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *