Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / کھیل / شاداب خان بیٹنگ پرفارمنس پر خوش، ٹیم کی شکست پر مایوس

شاداب خان بیٹنگ پرفارمنس پر خوش، ٹیم کی شکست پر مایوس

نیلسن: قومی آل راﺅنڈر شاداب خان نیوزی لینڈ کے خلاف بیٹنگ پرفارمنس پر خوش لیکن ٹیم کی شکست پر مایوس ہیں۔

نیلسن میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ابتدائی وکٹیں جلد گرنے کے بعد ٹیم کو رنز کی ضرورت تھی خوشی کی بات ہے کہ میں نے ففٹی بنائی، حسن علی نے بھی ٹوٹل بہتر بنانے میں اہم کردار کیا۔ انہوں نے کہا کہ نیٹ میں پریکٹس سیشنز کا فائدہ اٹھاتے ہیں، اس لئے میچ میں اچھے اسٹروکس کھیلنے میں کامیاب ہوتے ہیں، کنڈیشنز مشکل ہونے کی وجہ سے بولنگ میں کارکردگی توقعات کے مطابق نہیں رہی، امید ہے اگلے میچز میں بہتر پرفارم کریں گے۔

About Pakistan News

Check Also

1059135-lande-1516090579-135-640x480

چوتھے ون ڈے میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

ہیملٹن: پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کے چوتھے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *