Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / بزنس / پاکستان سرمایہ کاری کیلیے بہترین ملک بن چکا، فرانسیسی سفیر

پاکستان سرمایہ کاری کیلیے بہترین ملک بن چکا، فرانسیسی سفیر

پاکستان میں فرانس کے سفیر مارک بیریٹی نے کہاہے کہ پاکستان میں دہشت گردی میں نمایاں کمی ہوئی ہے جس سے پاکستان اب سرمایہ کاری کیلیے بہترین ملک بن چکاہے۔

فرانسیسی سفیر نے وزیر تجارت محمد پرویز ملک سے ملاقات کی ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور سمیت دوطرفہ تجارت کے فروغ کے حوالے سے اہم امور پر غور کیا گیا۔

مارک بیریٹی نے اس موقع پر کہاکہ پاکستان میں کاروباری سرگرمیوں کے حوالے سے فضا بہتر ہورہی ہے اور دہشت گردی میں کے واقعات میں کمی کے بعد پاکستان اب پرامن ملک بن چکا ہے۔ انھوں نے کہاکہ پاکستان اب ہر لحاظ سے سرمایہ کاری کے لیے موزوں ملک ہے فرانسیسی سفیر نے کہاکہ غیر ملکی کمپنیاں توانائی بالخصوص شمسی توانائی اور زرعی شعبے میں سرمایہ کاری میں دلچسپی لے رہی ہیں۔

About Pakistan News

Check Also

1060217-bonds-1516133739-112-640x480

بانڈز کی فروخت، غیرملکی سرمایہ کاری میں جولائی تا دسمبر 1.54 ارب ڈالرکا اضافہ

کراچی: حکومت کی جانب سے نئے قرضوں کے لیے بین الاقوامی مارکیٹس میں گزشتہ ماہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *