Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / بزنس / سوئس بینکوں میں موجود 200ارب ڈالر کی واپسی ناممکن

سوئس بینکوں میں موجود 200ارب ڈالر کی واپسی ناممکن

اسلام آباد: نئے ٹیکس قوانین کے ذریعے بھی سوئس بینکوں میں پاکستانیوں کی جانب سے چُھپائے گئے 200 ارب ڈالرکو وطن واپس نہیں لایا جاسکتا۔

تفصیلات کے مطابق منگل کو ٹیکس حکام نے تصدیق کی ہے کہ ڈبل ٹیکسیشن معاہدے کے باوجود ایسا ہونا ممکن نہیں کیونکہ نئے قوانین پرانی ٹرانزیکشن پر لاگو نہیں ہونگے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں ان لینڈ ریونیو پالیسی کے رکن ڈاکٹر محمد اقبال نے قائمہ کمیٹی کو بتایا کہ نئے معاہدے کا اطلاق جنوری 2018 میں ہونے والی ٹرانزیکشنز سے ہوگا۔ ایف بی آر کے مطابق سوئس بینکوں میں پاکستانیوں کی جانب سے رکھی گئی رقم کا معاملہ ادارے کے دائرہ اختیار سے باہر ہے تاہم ٹیکسیشن کے مقصد کے لیے معلومات حاصل کرنے کیلیے اقدامات کیے جارہے ہیں۔

About Pakistan News

Check Also

1060217-bonds-1516133739-112-640x480

بانڈز کی فروخت، غیرملکی سرمایہ کاری میں جولائی تا دسمبر 1.54 ارب ڈالرکا اضافہ

کراچی: حکومت کی جانب سے نئے قرضوں کے لیے بین الاقوامی مارکیٹس میں گزشتہ ماہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *