Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان / اے ٹی ایم فراڈ میں ملوث چینی باشندے پر فرد جرم عائد

اے ٹی ایم فراڈ میں ملوث چینی باشندے پر فرد جرم عائد

کراچی: اے ٹی ایم فراڈ میں ملوث چینی باشندے پر فرد جرم عائد کردی گئی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق اے ٹی ایم فراڈ میں ملوث چینی باشندے کو کراچی کی ماتحت عدالت میں پیش کیا گیا، اس موقع پر ملزم کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ملزم کو شک کی بنیاد پر گرفتار کیا گیا، ملزم کے خلاف استغاثہ کے پاس کوئی ثبوت نہیں۔

اس خبر کو بھی پڑھیں : اے ٹی ایم فراڈ کیس میں 2 چینی باشندوں کو ایک سال قید

About Pakistan News

Check Also

1094002-ctd-1519155683-587-640x480

لاہور میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، 3 دہشت گرد گرفتار

لاہور: سی ٹی ڈی نے لاہور میں 3 دہشت گردوں کو گرفتار کرکے دستی بم …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *