Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / انٹر نیشنل / نریندر مودی نے عرب امارات میں پہلے مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

نریندر مودی نے عرب امارات میں پہلے مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

ابو ظہبی: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے متحدہ عرب امارات میں پہلے سوامی نارائن مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی میں پہلے مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ اس حوالے سے خصوصی تقریب منعقد ہوئی جس میں ابو ظہبی کے ولی عہد محمد بن زاید النہیان نے بھی شرکت کی۔

About Pakistan News

Check Also

1092838-iraqi-1519088799-241-640x480

عراقی ملیشیا کے قافلے پر داعش کا حملہ، 27 ہلاک

بغداد: عراق میں حکومت نواز ملیشیا کے ایک قافلے پر داعش کے خونریز حملے میں27افراد …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *