Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / کھیل / پی ایس ایل فائنل میں غیر ملکیوں کا ممکنہ انکار؛ بیک اپ کھلاڑیوں پر انحصار کیا جائے گا

پی ایس ایل فائنل میں غیر ملکیوں کا ممکنہ انکار؛ بیک اپ کھلاڑیوں پر انحصار کیا جائے گا

لاہور: پی ایس ایل فائنل کیلیے غیر ملکی کرکٹرز کے کراچی آنے سے انکار کی صورت میں بیک اپ پلیئرز پر انحصار کیا جائے گا۔

رواں سال پی ایس ایل کے 2پلے آف لاہور جبکہ فائنل کراچی میں کرانے کا پلان بنایا جا چکا ہے، پیر کو غیر ملکی سیکیورٹی ماہرین ریگ ڈکسن اور رچرڈ ڈینس نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے ہوٹل اور اسٹیڈیم کے روٹس سمیت سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا،فل ڈریس ریہرسل دیکھنے کے بعد ریگ ڈکسن نے مثبت خیالات کا اظہار کیا۔

پی سی بی حکام بھی پُرامید ہیں کہ غیر ملکی ماہرین کی حوصلہ افزا رپورٹ لاہور کے بعد کراچی میں بھی انٹرنیشنل کرکٹ کے راستے کھولنے میں اہم ثابت ہوگی۔

About Pakistan News

Check Also

1093172-zaryab-1519113843-143-640x480

کراچی کے نوجوان کرکٹر نے ڈراپ ہونے پر خودکشی کرلی

کراچی: کراچی کے نوجوان کرکٹر محمد زریاب نے ٹیم سے ڈراپ ہونے پر دلبرداشتہ ہوکر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *