Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / کھیل / جرمنی کی حکمرانی برقرار، 4 گولڈ میڈلز پر قبضہ

جرمنی کی حکمرانی برقرار، 4 گولڈ میڈلز پر قبضہ

پیونگ چانگ: پیونگ چانگ ونٹر اولمپکس کے تیسرے دن 7 ایونٹس میں طلائی تمغوں کا فیصلہ ہوگیا جب کہ جرمنی 4 گولڈز کے ہمراہ ٹاپ پوزیشن پر قابض رہا۔

بائتھلون اسٹار لیورا ڈالمیئر نے مقابلوں میں دوسرا طلائی تمغہ جیت لیا، انھوں نے ویمنز10 کلومیٹر میں پہلی پوزیشن لی۔ سلواکیہ کی اناستاسیا کوزمینا نے سلور جبکہ فرانس کی اینیاس بیسکونڈ نے برانز میڈل پایا، ویمنز سنوبورڈ سلوپ اسٹائل ایونٹ میں امریکا کی جیمی اینڈرسن نے گولڈ، کینیڈا کی لیوری بلوئن نے سلور جبکہ فن لینڈ کی اینی نے برانز میڈل جیت لیا۔فیگر اسکیٹنگ مکسڈ ٹیم ایونٹ میں کینیڈا نے پہلی، روس نے دوسری جبکہ امریکا نے تیسری پوزیشن حاصل کی، فاتح ٹیم کے ٹیسا ویرٹیو اور اسکاٹ موئر کی پرفارمنس نمایاں رہی۔

About Pakistan News

Check Also

1093172-zaryab-1519113843-143-640x480

کراچی کے نوجوان کرکٹر نے ڈراپ ہونے پر خودکشی کرلی

کراچی: کراچی کے نوجوان کرکٹر محمد زریاب نے ٹیم سے ڈراپ ہونے پر دلبرداشتہ ہوکر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *