Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / شوبز / بالی ووڈ کے وہ اداکار جو ڈاکٹر بھی ہیں

بالی ووڈ کے وہ اداکار جو ڈاکٹر بھی ہیں

ممبئی: ایک وقت تھا جب اداکاری، گلوکاری اور رقص کو اچھا تصور نہیں کیاجاتاتھا لوگوں کی اپنے بچوں کیلئے خواہش ہوتی تھی کہ ان کے بچے بڑے ہو کر ڈاکٹر بنیں۔

لیکن صرف طب کے پیشے سے تعلق رکھنے والے افراد ڈاکٹر نہیں کہلاتے بلکہ اپنے شعبے میں گراں قدر خدمات سرانجام دینے اور نمایاں کارکردگی دکھانے کے لیے بھی کچھ لوگوں کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری سے نوازا جاتا ہے۔ بالی ووڈ کے متعدد اداکاروں کو (جن میں سے کچھ تو اعلیٰ تعلیم یافتہ بھی نہیں ہیں) بھارتی فلم انڈسٹری کے علاوہ دیگر شعبوں میں بہترین خدمات سرانجام دینے کیلئے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری سے نوازا جاچکا ہے۔

About Pakistan News

Check Also

1093243-silvestor-1519115520-768-640x480

ہالی ووڈ سپر اسٹار سلویسٹر اسٹالون کے مرنے کی افواہیں

لاس اینجلس: امریکا سمیت دنیا بھر میں ہالی ووڈ اداکار سلویسٹر اسٹالون کے مرنے کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *