Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / شوبز / شاہ رخ خان کا انوکھے انداز میں مداحوں کا شکریہ

شاہ رخ خان کا انوکھے انداز میں مداحوں کا شکریہ

ممبئی: بالی ووڈ کنگ خان کی پانی میں تیرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی جس میں وہ اپنے چاہنے والوں کا منفرد انداز میں شکریہ ادا کررہے ہیں۔

بالی ووڈ پر ویسے تو سب ہی خانوں کا راج ہے لیکن ان خانوں میں کنگ کا درجہ رکھنے والے شاہ رخ خان اپنی منفرد اداکاری کی وجہ سے اپنی مثال آپ ہیں یہی وجہ ہے کہ وہ نہ صرف بالی ووڈ پر بلکہ دنیا بھر میں موجود مداحوں کے دلوں پر بھی راج کرتے ہیں اور مختلف پوسٹ اور ویڈیوز کے ذریعے مداحوں سے جڑے رہتے ہیں اور اس بار انہوں نے ایک ویڈیو کے ذریعے اپنے چاہنے والوں کا منفرد انداز میں شکریہ ادا کیا۔

About Pakistan News

Check Also

1093243-silvestor-1519115520-768-640x480

ہالی ووڈ سپر اسٹار سلویسٹر اسٹالون کے مرنے کی افواہیں

لاس اینجلس: امریکا سمیت دنیا بھر میں ہالی ووڈ اداکار سلویسٹر اسٹالون کے مرنے کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *