Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / بزنس / پچھلے 4 سال میں خیبر پختونخوا کی معیشت میں ریکارڈ اضافہ

پچھلے 4 سال میں خیبر پختونخوا کی معیشت میں ریکارڈ اضافہ

اسلام آباد: گزشتہ 4 سال میں خیبر پختونخوا کی معیشت میں تیزی سے ترقی دیکھی گئی ہے اور شرح نمو 5.1 تک ریکارڈ کی گئی۔

معروف ماہر اقتصادیات ڈاکٹر حفیظ پاشا نے اپنی نئی کتاب (Growth and Inequality in Pakistan) میں انکشاف کیا کہ گزشتہ 4 سال میں خیبر پختونخوا کی معیشت میں تیزی سے ترقی دیکھی گئی ہے جو پنجاب جیسے بڑے صوبے کے مقابلے میں کافی زیادہ ہے۔

ڈاکٹر حفیظ پاشا کے مطابق اوسط گروتھ ریٹ قومی سطح پر 4.5 رکھا گیا ہے اور خیبر پختونخوا میں 5.1 کی شرح سراہے جانے کے قابل ہے۔ کم و بیش گذشتہ 10 سال میں پنجاب میں ن لیگ کی حکومت رہی ہے لیکن وہاں کی معاشی رفتار بھی امن و امان کے حوالے سے انتہائی خطرناک صوبے کے پی کے مقابلے میں بہت کم ریکارڈ ہوئی ہے جب کہ جون 2013 سے خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کی حکومت ہے۔

About Pakistan News

Check Also

1092965-ranaafzal-1519100109-574-640x480

سیاسی جماعتیں اقتصادی روڈ میپ اور قومی ایجنڈے پر متفق ہوں، وزیر مملکت برائے خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر مملکت برائے خزانہ و اقتصادی امور رانا محمد افضل خان نے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *