Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / بزنس / پاور ڈویژن نے 156 منصوبوں کے لیے 193 ارب مانگ لیے

پاور ڈویژن نے 156 منصوبوں کے لیے 193 ارب مانگ لیے

اسلام آباد: وزارت توانائی کے پاورڈویژن نے اگلے مالی سال کیلیے سرکاری شعبے کے ترقیاتی پروگرا م کے تحت156 منصوبوں کے لیے 193ارب روپے سے زائد کے فنڈزمانگ لیے ہیں۔

بجلی کی پیداواری کمپنیوں (جنکوز) کے 2منصوبے تجویز کیے گئے ہیں اوران منصوبوں کے لیے 62 ارب 71کروڑ روپے سے زائدکے فنڈزمختص کرنے کی تجویزدی گئی ہے ،جنکوزکے منصوبوں کے لیے 62 ارب 25 کروڑ روپے سے زائدکے قرضے لیے جائیں گے جبکہ مقامی وسائل سے 46 کروڑروپے مختص کرنے کی تجو یزدی گئی۔

نیشنل ٹرانسمشن اینڈڈسپیچ کمپنی کے منصوبوں کے لیے غیرملکی وسائل سے 62 ارب 25کروڑروپے حاصل کیے جائیں گے۔

About Pakistan News

Check Also

1092965-ranaafzal-1519100109-574-640x480

سیاسی جماعتیں اقتصادی روڈ میپ اور قومی ایجنڈے پر متفق ہوں، وزیر مملکت برائے خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر مملکت برائے خزانہ و اقتصادی امور رانا محمد افضل خان نے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *