Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / شوبز / انوشکا سوشل میڈیا پر مذاق کا نشانہ بن گئیں

انوشکا سوشل میڈیا پر مذاق کا نشانہ بن گئیں

ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما اپنی ایک تصویر کی وجہ سے سوشل میڈیا پر مذاق کا نشانہ بن گئیں۔

کچھ عرصہ قبل بھارتی کپتان ویرات کوہلی کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھنے والی نامور اداکارہ انوشکا شرما ان دنوں اپنے نئے بالی ووڈ پروجیکٹ میں مصروف ہیں۔ حال ہی میں انوشکا شرما نے ورون دھون کے ساتھ فلم ’’سوئی دھاگا‘‘کی ایک تصویر مداحوں کے ساتھ شیئر کی جو تعریف کے بجائے تنقید کا نشانہ بن گئی۔

About Pakistan News

Check Also

1093243-silvestor-1519115520-768-640x480

ہالی ووڈ سپر اسٹار سلویسٹر اسٹالون کے مرنے کی افواہیں

لاس اینجلس: امریکا سمیت دنیا بھر میں ہالی ووڈ اداکار سلویسٹر اسٹالون کے مرنے کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *