Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / بزنس / حکومتی دعووں کے برعکس فرنس آئل کی کھپت میں اضافہ

حکومتی دعووں کے برعکس فرنس آئل کی کھپت میں اضافہ

اسلام آباد: فرنس آئل کے استعمال میں کمی کے حکومتی دعووں کے برعکس 2016-17 کے دوران ملک میں فرنس آئل کی کھپت میں 7 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔

اوگرا کی جانب سے تیل وگیس کے شعبے کے بارے میں جاری کردہ رپورٹ کے مطابق 2016-17 کے دوران پٹرول ہائی اسپیڈ ڈیزل اور فرنس آئل کی درآمد میں اضافہ ہوا ہے۔

رپورٹ کے مطابق پٹرول کی درآمد میں 18 فیصد ، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی درآمد میں 26 فیصد جبکہ فرنس آئل کی درآمد میں 8 فیصد کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی ضروریات پوری کرنے کے لیے پٹرول 73 فیصد، فرنس آئل 69 فیصد اور 46 فیصد ہائی اسپیڈ ڈیزل درآمد کیاگیا جبکہ 14 فیصد جیٹ فیول درآمد کیاگیا۔

About Pakistan News

Check Also

1092965-ranaafzal-1519100109-574-640x480

سیاسی جماعتیں اقتصادی روڈ میپ اور قومی ایجنڈے پر متفق ہوں، وزیر مملکت برائے خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر مملکت برائے خزانہ و اقتصادی امور رانا محمد افضل خان نے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *