Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / بزنس / 100 اور 1500 روپے کے بانڈز کی قرعہ اندازی 15 فروری کو ہوگی

100 اور 1500 روپے کے بانڈز کی قرعہ اندازی 15 فروری کو ہوگی

لاہور: 100 اور 1500 روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 فروری کو ہو گی۔

100 روپے مالیت کے اسٹوڈنٹس بانڈز کا پہلا انعام 7لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 2 لاکھ روپے کے 3جبکہ تیسرے انعام میں 1 ہزار روپے کے 1199 انعامات ہوں گے۔ 1500 روپے مالیت کا پہلا انعام30لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 10لاکھ روپے کے 3 جبکہ تیسرے انعام میں 18500 روپے کے 1696 انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کیے جائیں گے۔

About Pakistan News

Check Also

1092965-ranaafzal-1519100109-574-640x480

سیاسی جماعتیں اقتصادی روڈ میپ اور قومی ایجنڈے پر متفق ہوں، وزیر مملکت برائے خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر مملکت برائے خزانہ و اقتصادی امور رانا محمد افضل خان نے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *