Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / بزنس / پنجاب میں مقررہ اجرت نہ دینے والی صنعتوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

پنجاب میں مقررہ اجرت نہ دینے والی صنعتوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

فیصل آباد: محکمہ محنت پنجاب نے تمام لیبر افسران اور دیگر متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ صنعتی مزدوروں کو حکومت کی جانب سے مقرر کردہ کم از کم بنیادی اجرت کی ادائیگی یقینی بنانے کیلیے فوری اقدامات کریں اور حکومتی ہدایات کی خلاف ورزی کرنے والے صنعتی اداروں کیخلاف بلا امتیاز قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔

محکمہ محنت پنجاب نے تمام لیبر افسران اور دیگر متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ صنعتی مزدوروں کو حکومت کی جانب سے مقرر کردہ کم از کم بنیادی اجرت کی ادائیگی یقینی بنانے کیلیے فوری اقدامات کریں اور حکومتی ہدایات کی خلاف ورزی کرنے والے صنعتی اداروں کیخلاف بلا امتیاز قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔

About Pakistan News

Check Also

1092965-ranaafzal-1519100109-574-640x480

سیاسی جماعتیں اقتصادی روڈ میپ اور قومی ایجنڈے پر متفق ہوں، وزیر مملکت برائے خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر مملکت برائے خزانہ و اقتصادی امور رانا محمد افضل خان نے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *