Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / اوورسیز پاکستانی / ” ایک بار ” وٹامن ہربل ہومیو پیتھک سنٹر “ پر آئیں اور شفاءپائیں“

” ایک بار ” وٹامن ہربل ہومیو پیتھک سنٹر “ پر آئیں اور شفاءپائیں“

جیکسن ہائٹس، نیویارک سٹی ( پاکستان نیوز ) اگر آپ بیمار ہیں اور ایلوپیتھک ادویات کھا کھا کر تنگ آ گئے ہیں تو ایک بار ” وٹامن ہربل ہومیو پیتھک سنٹر “ پر آئیں اور شفاءپائیں ۔ وٹامن ہربل ہومیو پیتھک سنٹر 1989 سے کرما فرماو¿ں کی خدمت میں مصروف عمل ہے۔ ایک بار ہومیو پیتھک ادویات ضرور استعمال کریں کیونکہ یہ بہتر اور مو¿ثر طریقے سے اثر کرتی ہیں۔ یہ بالکل بے ضرر ہوتی ہیں۔ سنٹر پر ڈاکٹر افتخار چودھری ، این ڈی آئی ، ہومیوپیتھک، ہربل ہومیو پیتھک کنسلٹنٹ مشورے کی کوئی فیس نہیں لیتے اور 25 سالہ تجربے کی روشنی میں علاج کرتے ہیں۔ مشورہ سنٹر پر آکر یا فون پر حاصل کیا جا سکتا ہے ۔ ادویات کیلئے آن لائن www.homeopathicusa.net پر آرڈر کریں یا سنٹر پر آئیں ۔ سنٹر کا ایڈریس، 72-15 ، 35ایونیو، جیکسن ہائٹس نیویارک 11372 یو ایس اے ہے۔

About Pakistan News

Check Also

13

علی گڑھ الومینائی نیویارک کا سرسید ڈے ڈنر ،مشاعرہ 12 نومبرکو ہو گا

نیویارک سٹی ( پاکستان نیوز ) علی گڑھ الومینائی ایسوسی ایشن نیویارک کے زیراہتمام 19 …