Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان / شرجیل میمن کو گرفتار کرنے کےلئے تیار ہیں، نیب حکام

شرجیل میمن کو گرفتار کرنے کےلئے تیار ہیں، نیب حکام

769752-sharjeel-1489991181-415-640x480 اسلام آباد: نیب حکام کا کہنا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ سے شرجیل میمن کی حفاظتی ضمانت منسوخ کروانے کےلئے ہمارے پاس ٹھوس شواہد موجود ہیں اور ہم نے پیپلزپارٹی کے رہنما کو تحویل میں لینے کے  لئے انتظامات مکمل کرلئے ہیں۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق نیب حکام کا کہنا ہے کہ تعطیلات کے باعث اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے جاری ہونے والے شرجیل میمن کی حفاظتی ضمانت کے احکامات ہمیں موصول نہیں ہوئے اس لئے شرجیل میمن کو حراست میں لیا گیا ائیر پورٹ پر شرجیل میمن کو حراست میں لینے سے قبل عدالتی وارنٹ گرفتاری دکھائے تھے اور ہیڈ کوارٹر میں شرجیل میمن سے اچھا سلوک کیا گیا۔

اس خبرکوبھی پڑھیں: پیپلزپارٹی کے رہنما شرجیل میمن کی گرفتاری کے بعد رہائی

About Pakistan News

Check Also

1024932-snowfall-1513144766-883-640x480

ملک کے مختلف علاقوں میں برفباری، درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گرگیا

اسلام آباد: ملک کے مختلف شہروں میں وقفے وقفے سے بارش اور برفباری کا سلسلہ …