Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان / آپریشن ردالفساد؛ پنجاب کے مختلف شہروں سے 19 مشتبہ افراد گرفتار

آپریشن ردالفساد؛ پنجاب کے مختلف شہروں سے 19 مشتبہ افراد گرفتار

 

769521-armyx-1489947545-823-640x480آپریشن رد الفساد کے تحت پنجاب کے مختلف شہروں میں کارروائیوں کے دوران 19 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملک بھر میں آپریشن ردالفساد جاری ہے جس کے تحت پنجاب کے مختلف شہروں اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، سیالکوٹ، اٹک اور قصور میں سرچ اور انٹیلی جنس بیس کارروائیاں کی گئیں جس میں 19 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔

اس خبر کو بھی پڑھیں :ملک بھر سے 24 گھنٹوں میں 39 مشتبہ افراد گرفتار

About Pakistan News

Check Also

1024932-snowfall-1513144766-883-640x480

ملک کے مختلف علاقوں میں برفباری، درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گرگیا

اسلام آباد: ملک کے مختلف شہروں میں وقفے وقفے سے بارش اور برفباری کا سلسلہ …