Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / کھیل / رانچی ٹیسٹ؛ بھارت نے آسٹریلیا کو رنز کے انبار تلے دبا دیا

رانچی ٹیسٹ؛ بھارت نے آسٹریلیا کو رنز کے انبار تلے دبا دیا

769538-indiatest-1489948703-653-640x480رانچی: تیسرے ٹیسٹ میں بھارت نے آسٹریلیا کو رنز کے انبار تلے دبا دیا۔
آسٹریلیا نے چوتھے روز کے اختتام تک دوسری اننگز میں 23 رنز پر 2 وکٹیں گنوادیں، 129 رنز کا خسارہ ابھی باقی ہے، دونوں وکٹیں رویندرا جڈیجا نے حاصل کیں۔
اس خبر کو بھی پڑھیں :بھارت نے 6 وکٹ پر 360 رنز بنا لیے

About Pakistan News

Check Also

1024689-image-1513110932-307-640x480

نئے فیوچر ٹور پروگرام میں ’’بڑوں‘‘ کی بندربانٹ

ممبئی: نئے فیوچر ٹور پروگرام میں ’’بڑوں‘‘ کی بندر بانٹ میں پاکستان ہاتھ ملتا رہ …