Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / شوبز / شاہ رخ خان کا سنجے دت کو زبردست خراج تحسین

شاہ رخ خان کا سنجے دت کو زبردست خراج تحسین

768960-srksanjayweb-1489908930-874-640x480ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ نے بھارتی فلم انڈسٹری کے سنجو بابا کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ اگر میں فلم ’منا بھائی‘ میں کام کرتا تو سنجے دت سے بہتر کام کرہی نہیں سکتا تھا۔
بالی ووڈ کی مایہ ناز فلم ’منا بھائی‘ نے سنجے دت کو کرئیرمیں کامیابی کی مزید سیڑھیاں چڑھنے میں مدد دی اور فلم میں ان کی اداکاری کو فلم بینوں کی جانب سے بے حد پسند کیا گیا جب کہ اداکار نے بھی فلم میں اپنی اداکاری سے خوب انصاف کیا لیکن سنجے دت سے پہلے فلم کے پروڈیوسر نے کنگ خان کو اس فلم میں کام کی پیش کش کی تھی جسے انہوں نے ٹھکرا دیا تھا۔

About Pakistan News

Check Also

1024336-viratnanu-1513091519-821-640x480

انوشکا شرما شادی کے بعد سوئی دھاگے کیلیے تیار

بالی ووڈ کی نامور اداکارہ انوشکا شرما بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی سے …