Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / بزنس / دراز کی جانب سے یومِ پاکستان پر” گرانڈ گرین سیل” کا اعلان

دراز کی جانب سے یومِ پاکستان پر” گرانڈ گرین سیل” کا اعلان

769375-darazpkgrandgreensale-1489937588-993-640x480ملک میں ای کامرس کے سب سے بڑے پلیٹ فارم ” دراز ڈاٹ پی کے ” نے ہمیشہ پاکستان کو مدِنظر رکھتے ہوئے ’پاکستان فرسٹ‘ کو اپنی تحریک کا بنیادی فلسفہ بنایا ہے۔
اس کا مقصد ہر رنگ و نسل کے پاکستانی کو ایک مارکیٹ پر جمع کرنا ہے خواہ وہ خیبرپختونخواہ کے پہاڑ ہوں یا پھر پنجاب کے دور دراز دیہات اس کا آن لائن ٹریفک کچھ اسی طرح بہتا ہے جس طرح پاکستان کے پانچ دریا زرخیز میدانوں میں رواں دواں رہتے ہیں۔ یہی ” دراز ڈاٹ پی کے” کی پہچان ہے۔

About Pakistan News

Check Also

1024760-gaspipeline-1513116185-305-640x480

چین پاکستان آئل اینڈ گیس پائپ لائن منصوبے پرغور

اسلام آباد: چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت چین پاکستان آئل اینڈگیس پائپ لائن منصوبہ …