صنعت و تجارت

ایکسپورٹرز 30اپریل تک برآمدات کی رقوم بغیر کٹوتی لاسکتے ہیں، اسٹیٹ بینک

کراچی: اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ ایکسپوٹرز 30اپریل تک برآمدات کی رقوم بغیر کٹوتی لاسکتے ہیں۔

اسٹیٹ بینک اعلامیہ کے مطابق مقررہ تاریخ سے 30دن بعد تک ایکسپورٹ کی رقوم لانے پر 3 فیصد کٹوتی ہوگی۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق 30 سے 60روز بعد ایکسپورٹس رقوم لانے پر 6 فیصد کٹوتی اور 30 اپریل سے 60 روز بعد ایکسپورٹس رقوم پر 9 فیصد کٹوتی ہوگی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button