cac سندھ ہائیکورٹ ایفیڈیوٹ برانچ کی چھت کا پلستر گرنے سے ایک خاتون زخمی – Daily News Pakistan
پاکستان

سندھ ہائیکورٹ ایفیڈیوٹ برانچ کی چھت کا پلستر گرنے سے ایک خاتون زخمی

کراچی: سندھ ہائیکورٹ ایفیڈیوٹ برانچ کی چھت کا پلستر گرنے سے فائضہ نامی خاتون زخمی ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق ہائیکورٹ کے ایفیڈیوٹ برانچ کی چھت کا پلستر گر گیا پلستر گرنے سے وہاں موجود فائضہ نامی خاتون کے سر میں چوٹیں آئیں۔

خاتون کو سندھ ہائیکورٹ کے کلینک میں ابتدائی طبی امداد کے بعد ٹراما سینٹر روانہ کردیا گیا تھا جبکہ پلستر گرنے سے ایفیڈیوٹ برانچ کا کام بھی متاثر ہوگیا تھا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button