cac سرکاری حج اسکیم کے تحت5 اپریل کو ہونے والی قرعہ اندازی ملتوی – Daily News Pakistan
پاکستان

سرکاری حج اسکیم کے تحت5 اپریل کو ہونے والی قرعہ اندازی ملتوی

اسلام آباد: سرکاری حج اسکیم کی 5 اپریل کو ہونے والی قرعہ اندازی ملتوی کردی گئی ہے۔

وزارت مذہبی امور کی جانب سے سرکاری حج اسکیم کے تحت 5 اپریل کو ہونے والی قرعہ اندازی ناگزیر وجوہ کی بنا پر ملتوی کردی گئی ہے۔

وزارت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ  قرعہ اندازی کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں  کیا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button