cac ضرار حشام خان دو سال کے لیے سیکرٹری انفارمیشن ٹیکنالوجی تعینات – Daily News Pakistan
پاکستان

ضرار حشام خان دو سال کے لیے سیکرٹری انفارمیشن ٹیکنالوجی تعینات

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ضرار حشام خان کو فوری طور پر سیکرٹری انفارمیشن ٹیکنالوجی تعینات کردیا ہے۔

اس حوالے سے باضابطہ طور پر نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ ضرار حشام خان کو وزیر اعظم کی منظوری سے دو سال کے لیے سیکرٹری انفارمیشن ٹیکنالوجی تعینات کیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button