پاکستان

انٹربینک اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

کراچی: انٹربینک اورمقامی کرنسی مارکیٹ میں  جمعرات کو ڈالر کی قیمت میں تیزی رہی۔

انٹربینک میں ڈالر 10پیسے بڑھ کر278.70 روپے اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں 12 پیسے بڑھ کر 280.32 روپے کا ہوگیا۔

ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق  یورو کی قیمت1.46روپے بڑھ کر297.55 روپے  ہوگئی جبکہ برطانوی پاؤنڈ 1.16روپے  بڑھ کر352.33 روپے کا ہوگیا

اسی طرح سعودی ریال کی قدر 21  پیسے کی تیزی سے 73.70 روپے اور یو اے ای درہم کی قدر 6 پیسے بڑھ کر75.62روپے پر بند  ہوئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button