cac گلگت میں غیرت کے نام پر بھائی کے ہاتھوں بہن قتل – Daily News Pakistan
پاکستان

گلگت میں غیرت کے نام پر بھائی کے ہاتھوں بہن قتل

پشاور: گلگت ضلع غذر میں بھائی نے مبینہ طور پر غیرت کے نام پر بہن کو قتل کردیا۔

پولیس کے مطابق ضلع غذر بوبر کے مقام پر بھائی نے کلہاڑی کے وار کرکے بہن کو قتل کیا جبکہ قاتل کو فوری طور پر گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ابتدائی اطلاعات کے مطابق واقعہ غیرت کے نام پر ہوا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button