cac اسلام آباد ہائیکورٹ سمیت ماتحت عدالتوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان – Daily News Pakistan
پاکستان

اسلام آباد ہائیکورٹ سمیت ماتحت عدالتوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

اسلام آباد ہائیکورٹ سمیت ماتحت عدالتوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
ویب ڈیسک 44 منٹ پہلے

شیئرٹویٹشیئرای میلتبصرےمزید اردو خبریںجوائن واٹس ایپ چینل

(فوٹو : فائل)
اسلام آباد ہائی کورٹ اور ماتحت عدالتوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔

چیف جسٹس کی منظوری سے اسلام آباد ہائی کورٹ اور ماتحت عدالتوں کے الگ الگ نوٹیفکیشن جاری کر دیے گئے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں 10 جولائی سے 10 ستمبر تک موسم گرما کی تعطیلات ہوں گی، ڈسٹرکٹ کورٹس ایسٹ اینڈ ویسٹ میں یکم اگست سے موسم گرما کی تعطیلات کا آغاز ہوگا جبکہ ماتحت عدالتوں میں 31 اگست تک تعطیلات رہیں گی۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس نے دونوں نوٹیفکیشن جاری کر دیے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button