پاکستان

لوئر دیر؛ آسمانی بجلی گرنے سے ایلیٹ فورس کے 2اہلکاروں سمیت 3افراد زخمی

پشاور: لوئر دیر کے علاقے تھانہ حیا سری میں آسمانی بجلی گرنے سے ایلیٹ فورس کے دو اہلکاروں سمیت تین افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس حکام کے مطابق آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ سرچ آپریشن کے دوران پیش آیا۔

زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ان کو طبی امداد دی جا رہی ہے تاہم واقعے کے بعد سرچ آپریشن روک دیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button