پاکستان

< >tv-icon live-tv-icon ایران بس حادثے میں جاں بحق پاکستانی زائرین کی نماز جنازہ ادا

اسلام آباد: ایران کے شہر یزدان میں بس حادثے میں جاں بحق پاکستانی زائرین کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق بس حادثے میں جاں بحق پاکستانی زائرین کی نماز جنادہ یزدان ایئرپورٹ پر ادا کی گئی، نماز جنازہ میں پاکستانی سفارت خانہ کے عہدیداروں سمیت ایرانی حکام نے شرکت کی۔

یزدان میں نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد جاں بحق پاکستانی زائرین کی میتیں وطن واپس روانہ کی جا رہی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button