-
بین الاقوامی
کملا ہیرس نے ٹرمپ کے خواتین سے متعلق بیان کو توہین آمیز قرار دیدیا
امریکی صدارتی الیکشن میں حکمراں جماعت کی امیدوار کملا ہیرس کا کہنا ہے کہ خواتین کے بارے میں ٹرمپ کا بیان…
تفصیل -
بین الاقوامی
ٹرمپ کے صدر بننے پر عمران خان رہا ہوجائیں گے؟ امریکی ترجمان کا بیان سامنے آگیا
امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے معمول کی پریس بریفنگ میں پاکستان کی سیاسی صورت حال بالخصوص تحریک…
تفصیل -
بین الاقوامی
جمشید شرمہد کو پھانسی؛ جرمنی نے ایران کے تمام قونصل خانے بند کروا دیے
جرمنی نے ایرانی نژاد جرمن قیدی جمشید شرمہد کو تہران میں پھانسی دیئے جانے کے ردعمل میں اپنے ملک میں تینوں ایرانی…
تفصیل -
بین الاقوامی
جاپان میں حکومت نے بڑھتے ہوئے حادثات کے پیش نظر سائیکل چلاتے وقت موبائل فون استعمال کرنے والوں کے سزا کا اعلان کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان کی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک میں گزشتہ برس سائیکلوں کے 72 ہزار حادثات کے پیش نظر سخت فیصلے لیے گئے ہیں۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ سائیکل چلاتے ہوئے موبائل فون استعمال کرنے والوں کو 6 ماہ سے ایک سال تک جیل کاٹنی ہوگی اور 2 ہزار ڈالر تک جرمانہ بھی ہوسکتا ہے۔ اسی طرح نشے کی حالت میں سائیکل چلانے پر ایک سال قید یا ساڑھے ہزار ڈالر تک جرمانہ ہوسکتا ہے۔ جاپان میں سائیکل کا استعمال عام ہیں تاہم 2021 میں کورونا پابندیوں کے بعد سے اس کے استعمال میں کافی اضافہ ہوا اور اب شہریوں کی اکثریت پبلک ٹرانسپورٹ کے بجائے سائیکل استعمال کرتے ہیں۔ سائیکلوں کے زیادہ استعمال کے باعث حادثات میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ گزشتہ برس ریکارڈ سائیکل حادثات ہوئے جس کے بعد نئی قانون کی ضرورت محسوس کی گئی۔
جاپان میں حکومت نے بڑھتے ہوئے حادثات کے پیش نظر سائیکل چلاتے وقت موبائل فون استعمال کرنے والوں کے سزا کا…
تفصیل -
بین الاقوامی
پاکستان کیلیے کون سا امریکی صدر بہتر ہوگا، کملا ہیرس یا ڈونلڈ ٹرمپ؛ ایک تقابل
رواں ماہ کی 5 تاریخ کو امریکا میں ہونے والے صدارتی الیکشن میں دو مضبوط امیدوار آمنے سامنے ہیں۔ حکمراں جماعت…
تفصیل -
پاکستان
عازمین حج کیلئے نئی صحت پالیسی جاری، شرائط سخت کردی گئیں
وفاقی وزارت مذہبی امور نے سعودی عرب کی حکومت کی شرائط کے تحت عازمین حج کے لیے نئی صحت پالیسی…
تفصیل -
پاکستان
آئینی ترمیم سے عدلیہ پر قبضے کی کوشش آج نہیں تو کل ختم ہوجائے گی، امیر جماعت اسلامی
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم کے ذریعے حکومت نے عدلیہ پر…
تفصیل -
پاکستان
گلگت بلتستان کا 78 واں یوم آزادی، اسلام آباد میں تقاریب کا انعقاد
گلگت بلتستان کے 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر وفاقی دارالحکومت میں مختلف مقامات پر تقاریب کا انعقاد کیا…
تفصیل -
پاکستان
وزارت دفاع کےدو خصوصی جہازوں کی مرمت کیلیے ایک ارب 80 کروڑ کی گرانٹ منظور
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے وزارت دفاع کے جہازوں کے لیے 1.8 ارب ڈالر کی ضمنی گرانٹ کی منظوری دے دی،…
تفصیل -
پاکستان
مستونگ میں اسکول کے قریب بم دھماکا، اموات کی تعداد 9 ہوگئی، 33 زخمی
بلوچستان کے ضلع مستونگ میں اسکول کے قریب بم دھماکے کے نتیجے میں 5 بچوں، پولیس اہلکار سمیت 9 افراد جاں…
تفصیل