پاکستان
سرکاری حج اسکیم کے تحت5 اپریل کو ہونے والی قرعہ اندازی ملتوی
اسلام آباد: سرکاری حج اسکیم کی 5 اپریل کو ہونے والی قرعہ اندازی ملتوی کردی گئی ہے۔
وزارت مذہبی امور کی جانب سے سرکاری حج اسکیم کے تحت 5 اپریل کو ہونے والی قرعہ اندازی ناگزیر وجوہ کی بنا پر ملتوی کردی گئی ہے۔
وزارت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ قرعہ اندازی کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔